YouTube Automation
Pioneer Business School > YouTube Automation
Course Outline
- Course
- Duration
- Timing
- Fee
- Mentor
- Days
- Physical
- 4 Week
- 10 to 12(am)
- 10,000 Rs
- Sir. Kashif
- Mon, Tue, Wed, Thu
· YouTube Fundamentals · Niche Selection & Research · Channel Setup & Optimization · Content Creating & Editing · Growth & Engagement · Monetization & Scaling |

- Course
- Duration
- Timing
- Fee
- Mentor
- Days
- Physical
- 4 Week
- 7 to 08.30 (pm)
- 9,000 Rs
- Sir. Kashif
- Mon, Tue, Wed, Thu
🌐 آن لائن یوٹیوب آٹومیشن کورس – اب کامیابی ہوگی آپ کے گھر سے شروع! 🎬🚀
اپنا یوٹیوب چینل شروع کریں، ویڈیوز کو وائرل بنائیں، اور پیسہ کمائیں… وہ بھی بغیر اسٹوڈیو، کیمرہ یا بڑی ٹیم کے!
پائنیئر بزنس اسکول لایا ہے ایک زبردست آن لائن یوٹیوب آٹومیشن کورس جو آپ کو سکھائے گا کامیابی کا پورا روڈ میپ!
اب سیکھیں گھر بیٹھے، بنیں یوٹیوب کے ماہر! 🎯
کورس کی تفصیلات:📌
کورس ٹائپ: مکمل آن لائن (لائیو کلاسز) ✅
مدت: 4 ہفتے ✅
دن: پیر تا جمعرات – ہفتے میں چار کلاسز✅
وقت:رات 7 بجے تا 8:30 بجے تک ✅
فیس: صرف 9,000 روپے! ✅
انسٹرکٹر: سر کاشف (یوٹیوب اسپیشلسٹ) ✅
ہم کیا سکھائیں گے؟ 🎯
🎬 یوٹیوب فنڈامنٹلز – یوٹیوب کیسے کام کرتا ہے؟
🔍نِچ سلیکشن اور ریسرچ – آپ کا چینل کس بارے میں ہو؟
🎨 چینل سیٹ اپ اور آپٹیمائزیشن – پروفیشنل آغاز!
✂ ویڈیو بنانا اور ایڈیٹنگ – بہترین مواد خود تیار کریں
📈 گروتھ اور انگیجمنٹ – ویوز بڑھائیں، فالوورز جوڑیں
اسکیلنگ – یوٹیوب سے کمانے کے مکمل طریقے
🚀 آج ہی اپنے یوٹیوب کریئر کی شروعات کریں!
🎥 یوٹیوب آٹومیشن کورس (فزیکل کلاسز – صرف بوریوالا و وہاڑی میں)
📍 یوٹیوب سے کمائی کے خواب کو حقیقت بنائیں!
اگر آپ کو رہنمائی چاہیے کہ یوٹیوب چینل کیسے بنایا جاتا ہے، اس پر کنٹنٹ کیسے آتا ہے اور کمائی کیسے ہوتی ہے — تو آئیے ہمارے یوٹیوب آٹومیشن فزیکل کورس میں!
براہ راست مینٹور سے سیکھیں، سوال پوچھیں، اور قدم بہ قدم گائیڈنس حاصل کریں! ✅
📌 کورس کی تفصیلات:
✅ کورس ٹائپ: فزیکل (بوریوالا & وہاڑی)
⏳ دورانیہ: 4 ہفتے
🗓 ہفتے میں چار کلاسز – دن: پیر تا جمعرات
🕖 وقت: صبح 10:00 تا 12:00 بجے
💸 فیس: صرف 10,000 روپے
🎯 کیا سیکھیں گے؟
• یوٹیوب چینل سیٹ اپ سے منیٹائزیشن تک
• آٹومیٹڈ کنٹنٹ بنانا بغیر چہرہ دکھائے
• اسکرپٹنگ، وائس اوور، AI ویڈیو ایڈیٹنگ
• ریسرچ، نچ آئیڈیاز اور چینل گروتھ اسٹریٹیجی
• مکمل ریونیو ماڈل اور ٹولز کا استعمال
🔥 نیا بیچ بہت جلد شروع ہو رہا ہے!
سیٹ محدود ہیں — فوری رابطہ کریں