Creative Creator Mastery
Pioneer Business School > Creative Creator Mastery
Course Outline |
|
- Course
- Duration
- Timing
- Fee
- Mentor
- Days
- Physical
- 4 Weeks
- 6 to 7 PM
- 15,000 Rs
- Sir. Kashif
- Mon, Tue, Wed, Thu
🌟 کریئیٹو کریئیٹر ماسٹری – کانٹینٹ سے انکم تک مکمل سفر! 🎬🚀
اپنی کریئیٹو صلاحیتوں کو پروفیشنل اسکل میں بدلیں، وائرل کانٹینٹ بنائیں، اور سوشل میڈیا سے باقاعدہ کمائی شروع کریں!
پائنیئر بزنس اسکول پیش کر رہا ہے ایک پاورفل فزیکل کورس جو آپ کو کانٹینٹ کری ایشن سے لے کر مونیٹائزیشن تک مکمل رہنمائی دے گا۔
اب بنیں اسمارٹ کریئیٹر اور اپنی ڈیجیٹل پہچان بنائیں! 🎯
📌 کورس کی تفصیلات:
✅ کورس ٹائپ: فزیکل (آن کیمپس کلاسز)
✅ مدت: 4 ہفتے
✅ دن: پیر، منگل، بدھ، جمعرات – ہفتے میں چار دن
✅ وقت: شام 6 بجے تا 7 بجے تک
✅ فیس: صرف 15,000 روپے!
✅ مینٹور: سر کاشف اکرم (ڈیجیٹل کانٹینٹ اسپیشلسٹ)
🎯 ہم کیا سکھائیں گے؟
🎥 کانٹینٹ کری ایشن فنڈامنٹلز – وائرل کانٹینٹ کی اقسام جیسے کڈز کانٹینٹ، ASMR، فن ویڈیوز اور شارٹ فارم انٹرٹینمنٹ
📱 آئی فون شوٹنگ اسکلز – درست لائٹنگ، فریمنگ اور کیمرہ اینگلز کے ساتھ ہائی کوالٹی ویڈیوز بنانا
💡 کریئیٹو کانٹینٹ پلاننگ – کڈز کانٹینٹ، ASMR، چیلنجز اور ٹرینڈنگ آئیڈیاز تیار کرنا
✂ ویڈیو ریکارڈنگ اور موبائل ایڈیٹنگ – موبائل ایپس کے ذریعے پروفیشنل ایڈیٹنگ
🔥 وائرل اسٹریٹجی اور ہُکس – اسٹرونگ اوپننگ، شارٹ انگیجنگ فارمیٹس اور ریٹینشن تکنیکس
🌍 ملٹی پلیٹ فارم پبلشنگ – YouTube، YouTube Shorts، Instagram Reels، TikTok اور Facebook پر اپلوڈ اور آپٹیمائزیشن
📈 آڈیئنس گروتھ اور کنسسٹنسی – ریگولر پوسٹنگ ہیبٹس اور آرگینک فالورز گرو کرنا
💵 مونیٹائزیشن اور ارننگز – پلیٹ فارم مونیٹائزیشن، برانڈ کولیبوریشن اور مختلف انکم اسٹریمز
🚀 آج ہی اپنے کریئیٹر کریئر کی شروعات کریں!
ایڈمیشن فارم فل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فارم پر کلک کریں
یا مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
0327 6796767 📞
0314 6796767 💬