Social Media Marketing
Pioneer Business School > Social Media Marketing
Course Outline |
|
- Course
- Duration
- Timing
- Fee
- Mentor
- Days
- Physical
- 12 Weeks
- 4 to 6 (PM)
- 25,000 Rs
- Ma'am Iqra Shabir
- Sunday, Monday, Tuesday
📱 سوشل میڈیا مارکیٹنگ اینڈ لیڈ جنریشن ماسٹری – بزنس گروتھ کا مکمل سسٹم! 🚀🔥
اپنے بزنس کو آن لائن اسکیل کریں، لیڈز جنریٹ کریں، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے سیلز بڑھائیں!
پائنیئر بزنس اسکول پیش کر رہا ہے ایک جامع پروگرام جو آپ کو سوشل میڈیا بیسکس سے لے کر لائیو ایڈ کیمپیئنز تک مکمل مہارت دے گا۔
اب سیکھیں اسٹریٹجی کے ساتھ اور بنائیں اپنا اسمارٹ لیڈ جنریشن سسٹم! 🎯
📌 کورس کی تفصیلات:
✅ کورس ٹائپ: فزیکل + آن لائن
✅ مدت: 12 ہفتے
✅ دن: اتوار (فزیکل کلاس) | پیر، منگل (آن لائن کلاسز) – ہفتے میں تین دن
✅ وقت: شام 4 بجے تا 6 بجے تک
✅ فیس: صرف 25,000 روپے!
✅ مینٹور: میم اقرا شبیر (ڈیجیٹل مارکیٹنگ اسپیشلسٹ)
🎯 ہم کیا سکھائیں گے؟
📊 سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ فنڈامنٹلز – Facebook، Instagram اور Google کے ذریعے بزنس گروتھ
📄 بزنس پیج سیٹ اپ اور آپٹیمائزیشن – پروفیشنل پیجز بنا کر بہتر وزیبلٹی اور ٹرسٹ حاصل کرنا
✍ کانٹینٹ رائٹنگ اور مارکیٹنگ اسٹریٹجی – انگیجنگ پوسٹس اور درست کانٹینٹ پلان تیار کرنا
🎨 Canva کے ذریعے پروفیشنل پوسٹ ڈیزائن – ایye کیچنگ پوسٹس اور ایڈ کریئیٹوز بنانا
🔍 سوشل میڈیا SEO اور Google My Business – کی ورڈز اور اسمارٹ آپٹیمائزیشن تکنیکس
📢 Meta Ads (Facebook اور Instagram Ads) – لیڈ جنریشن کے لیے ایڈ کیمپیئنز بنانا اور مینج کرنا
🌐 Google Ads ٹریننگ – سرچ اور ڈسپلے ایڈز کے ذریعے ہائی انٹینٹ کسٹمرز حاصل کرنا
📲 لیڈ جنریشن اور کنورژن اسٹریٹجی – لیڈ فارمز، WhatsApp فنلز اور سادہ کنورژن سسٹمز
📈 اینالیٹکس اور پرفارمنس ٹریکنگ – انسائٹس سمجھنا، رزلٹس ٹریک کرنا اور ROI بہتر بنانا
🚀 ڈیلی ہینڈز آن پریکٹس اور لائیو کیمپیئن سیٹ اپ – کورس کے دوران حقیقی ایڈ کیمپیئنز لانچ کرنا
👥 بیگنرز اور اسمال بزنس اونرز کے لیے خصوصی ڈیزائن – اسٹیپ بائی اسٹیپ لرننگ اپروچ، کوئی تجربہ ضروری نہیں
🚀 آج ہی اپنے بزنس کو ڈیجیٹل پاور دیں!
ایڈمیشن فارم فل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فارم پر کلک کریں
یا مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
0327 6796767 📞
0314 6796767 💬