Wordpess Mastery Kit
Pioneer Business School > WordPress Mastery Kit
Course Outline |
✅ Introduction to WordPress – Domain, Hosting, and WordPress Installation ✅ Theme & Plugin Mastery – Learn to install, customize, and manage themes & plugins ✅ Page & Blog Creation – Build stunning web pages and engaging blog posts ✅ Elementor & Page Builders – Design beautiful layouts with drag-and-drop tools ✅ Website Speed, Security & Backup – Keep your site fast, safe, and protected ✅ SEO Basics for WordPress – Optimize content for search engines ✅ E-commerce Integration – Add online store features using WooCommerce ✅ 100% Practical Training with Live Projects – Build your own complete website by the end of the course |
- Course
- Duration
- Timing
- Fee
- Mentor
- Days
- Physical
- 4 Weeks
- 3 to 5 (PM)
- 18,000 Rs
- Ghulam Ayesha
- Mon, Tue, Wed, Thu
💻 ورڈپریس ماسٹری پروگرام – بغیر کوڈنگ پروفیشنل ویب سائٹس بنائیں! 🚀🌐
اپنی ویب ڈیولپمنٹ جرنی کا آغاز کریں، ورڈپریس سیکھیں، اور خود اپنی یا کلائنٹس کی ویب سائٹس تیار کریں!
پائنیئر بزنس اسکول پیش کر رہا ہے ایک مکمل فزیکل پروگرام جو آپ کو بیسکس سے لے کر ای کامرس اور SEO تک مکمل مہارت دے گا۔
اب بنیں کانفیڈنٹ ویب کریئیٹر اور آن لائن کمائی کے مواقع حاصل کریں! 🎯
📌 کورس کی تفصیلات:
✅ کورس ٹائپ: فزیکل (آن کیمپس کلاسز)
✅ مدت: 4 ہفتے
✅ دن: پیر، منگل، بدھ، جمعرات – ہفتے میں چار دن
✅ وقت: دوپہر 3 بجے تا 5 بجے تک
✅ فیس: صرف 18,000 روپے!
✅ مینٹور: میم غلام عائشہ (ورڈپریس اسپیشلسٹ)
🎯 ہم کیا سکھائیں گے؟
🌐 ورڈپریس فنڈامنٹلز – ورڈپریس کیسے کام کرتا ہے اور بغیر کوڈنگ ویب سائٹ کیسے بنائی جاتی ہے
🔗 ڈومین، ہوسٹنگ اور انسٹالیشن – ڈومین خریدنا، ہوسٹنگ سیٹ اپ کرنا اور ورڈپریس انسٹال کرنا
🎨 تھیمز اور ویب سائٹ کسٹمائزیشن – پروفیشنل ڈیزائن کے لیے تھیم انسٹال اور کسٹمائز کرنا
🔌 پلگ اِنز اور ویب سائٹ فنکشنالٹی – فارم، سیکیورٹی، SEO اور دیگر فیچرز شامل کرنا
🖱 پیج بلڈرز (Elementor بیسکس) – ڈریگ اینڈ ڈراپ کے ذریعے ریسپانسیو پیجز ڈیزائن کرنا
🧱 ویب سائٹ ڈیزائن اور لے آؤٹ اسٹرکچر – کلین لے آؤٹس، مینو، ہیڈر، فوٹر اور یوزر فرینڈلی نیویگیشن
🛒 WooCommerce کے ساتھ ای کامرس – آن لائن اسٹور بنانا، پراڈکٹس شامل کرنا اور پیمنٹس مینج کرنا
🚀 SEO اور ویب سائٹ آپٹیمائزیشن – اسپیڈ، پرفارمنس اور سرچ رینکنگ بہتر بنانا
🔒 سیکیورٹی، بیک اپ اور مینٹیننس – ویب سائٹ کو محفوظ رکھنا اور اپڈیٹس مینج کرنا
🚀 آج ہی اپنی ویب کریئیٹر جرنی کی شروعات کریں!
ایڈمیشن فارم فل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فارم پر کلک کریں
یا مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
0327 6796767 📞
0314 6796767 💬